لاڑکانہ اور میہڑ میں الگ الگ حادثات میں بچے سمیت دو افراد زخمی
منگل 19 جون 2018 18:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ شہر کے تھانہ سچل کے حدود چانڈکا پل روڈ پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر میں 5 سالہ بچہ سہیل مستوئی شدید زخمی ہوگیا جسے چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات علاج کے لیے منتقل کیا گیا جہاں بچی کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
دوسری جانب میہڑ کے گاؤں کنڈو واہ کا رہائشی نوجوان 23 سالہ نوجوان نصراللہ سولنگی کام کے سلسلے میں موٹرسائیکل پر سوار ہوکر دادو جا رہا تھا کہ میہڑ بائی پاس پر لاڑکانہ آنے والی وین کا موٹرسائیکل سے ٹکر ہوا جس کے نتیجے میں نصراللہ سولنگی گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے اور زخمی نوجوان کی حالت تشویش ناک ہے تاہم انہیں علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاڑکانہ:جماعت اسلامی سندھ کے رہنما محمد افضال آرائیں کی خوشدامن کے انتقال پر کاشف سعید شیخ ودیگر ذمہ ..
لاڑکانہ، ڈی جی ادارہ ترقیات کا ممبر ایڈمنسٹریشن نوید انور صدیقی سے اظہار افسوس
ہمیں پھول جیسے بچوں کو موذی بیماریوں سے بچانے کی اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چاہیئے،ڈی سی لاڑکانہ
لاڑکانہ میں ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
کشمور پولیس نے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے ڈرائیور کو بازیاب کروالیا
لاڑکانہ پولیس اور شہری کے مابین جھگڑا، ایس ایس پی کا نوٹس، اہلکار کو معطل کر دیا
لاڑکانہ پولیس ، دورانِ گشت ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
لاڑکانہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، ملزمان کے ٹھکانے نذر آتش
لاڑکانہ،بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کی مختلف بار ایسوسی ایشنز ایسوسی ایشنز کے کامیاب امیدواروں کو مبارک ..
لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں پولیس کی ناکہ بندی، مشکوک افراد کی تلاشی
لاڑکانہ ، پولیس مقابلوں میں دو ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
ڈی آئی جی لاڑکانہ کا میاں بیوی کے قتل کا نوٹس، ایس ایس پی سے رپورٹ طلب
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب