سندھ کے لوگوں کو اچھی صحت سے محروم ہونے کا خدشہ ہے ،ْجسٹس ثاقب نثار
ہفتہ 23 جون 2018 16:43
(جاری ہے)
ہائی کورٹس میں ہزاروں کیسز زیر التوا ہیں، عدالت میں جتنی درخواستیں آرہی ہیں وہ انتظامی ناکامی کی وجہ سے ہیں۔
ہمیں قانونی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ ہمیں آنے والی نسل کے لیے کام کرنے کا ادراک ہونے کی ضرورت ہے، آج پیدا ہونے والا قوم کا ہر بچہ ایک لاکھ 17 ہزار روپے کا مقروض ہے۔انہوں نے کہا کہ جوڈیشل سسٹم کا مقصد انصاف دینا ہوتا ہے، تعلیم کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا، سندھ کے لوگوں کے مستقبل میں اچھی صحت سے محروم ہونے کا خدشہ ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ صاف پانی کے معاملے پر جسٹس ریٹائرڈ امیر ہانی مسلم کے اقدامات قابل تعریف ہیں، اسپتالوں میں آلات، دواوں، ورک فورس کے معاملات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاڑکانہ میں ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
کشمور پولیس نے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے ڈرائیور کو بازیاب کروالیا
لاڑکانہ پولیس اور شہری کے مابین جھگڑا، ایس ایس پی کا نوٹس، اہلکار کو معطل کر دیا
لاڑکانہ پولیس ، دورانِ گشت ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
لاڑکانہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، ملزمان کے ٹھکانے نذر آتش
لاڑکانہ،بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کی مختلف بار ایسوسی ایشنز ایسوسی ایشنز کے کامیاب امیدواروں کو مبارک ..
لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں پولیس کی ناکہ بندی، مشکوک افراد کی تلاشی
لاڑکانہ ، پولیس مقابلوں میں دو ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
ڈی آئی جی لاڑکانہ کا میاں بیوی کے قتل کا نوٹس، ایس ایس پی سے رپورٹ طلب
ڈی آئی جی لاڑکانہ کا نالے سے بچے کی نعش برآمد ہونے کا نوٹس، جواب طلب
لاڑکانہ میں پولیو مہم کی کامیابی یقینی بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر کی پولیو ٹیموں کا ہدایت
محکمہ اسکول ایجوکیشن اور تمام اداروں کے افرادی قوت کا ڈجیٹل بنیادوں پر سینٹر لائیز ڈیٹابیس بنایا جائے ..
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال