25 جولائی سندھ غداروں کی شکست کا دن ہوگا اور فتح تیر کی ہوگی، نثار احمد کھوڑو
اتوار 22 جولائی 2018 21:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب تک پاکستان ہے پیپلز پارٹی قائم رہے گی، لاڑکانہ میں ایک بھی اینٹ لگی ہے اس پر بھٹو کی مگر لگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم۔ کیو ایم ملک میں 22 تو جی ڈی اے 35 صوبے بنانے کی بات کرہی ہے، سندھ کی وحدت کے خلاف کوئی بات سننے کو تیار نہیں ہیں، سندھ کے معاملے پر کوئی مصلحت نہیں ہوگی، سندھ کی وحدت پر حملے کرنے والے سندھ جے غدار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ذاکر حسین ابڑو مرحوم میرے بھائی اور پرانے ساتھی تھے آج ان کے علاقے میں کارنر میٹنگ میں ان کے بھائیوں کی جانب سے تقریب کا انعقاد میرے لیے باعث فخر ہے۔ انہوں نے کاہ کہ ذاکر حسین ابڑو پیپلز پارٹی کے پرانے ورکر اور پیپلز پارٹی کے اثاثہ تھے ان کی پارٹی خدمات کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ اس موقع پر شہمیر خان ابڑو، میر خان ابڑو، میر نجیب اللہ، عبداللہ لاشاری، میرل ابڑو، محمد فضل حسین جتوئی، غلام حسین لٴْہر، عبداللطیف لاشاری، نورالدین جاگیرانی، حسین علی چانڈیو، سمیت دیگر برادریوں کے معززین نے شرکت کی۔لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاڑکانہ:ڈائریکٹر پرائمری اسکولز لاڑکانہ ریجن کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مدیجی کے امتحانی مرکز کا ..
نیوٹیک کی جانب سے لاڑکانہ کے ڈاٹ کام انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی میں مڈٹرم امتحانات کا انعقاد
پولیو کے خاتمے کے لئے ہمیں ملکر مقابلہ کرنا ہوگا، کمشنر لاڑکانہ
لاڑکانہ پولیس کی ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری، 9 خطرناک ڈاکوئوں سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتار
سندھ حکومت گندم کی امدادی قیمت بڑھائے ،سندھ آبادگار بورڈ
لاڑکانہ پولیس نے 23 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ، منشیات اور نقدی برآمد کرلی
لاڑکانہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش ممتاز کو گرفتارکرلیا
لاڑکانہ،ای کامرس کورسز کے طلبا کے درمیان مڈ ٹرم مقابلے کا انعقاد
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے تربیت یافتہ اساتذہ میں اسناد کی تقسیم کیلئے ورکشاپ کا انعقاد
لاڑکانہ:جماعت اسلامی سندھ کے رہنما محمد افضال آرائیں کی خوشدامن کے انتقال پر کاشف سعید شیخ ودیگر ذمہ ..
لاڑکانہ، ڈی جی ادارہ ترقیات کا ممبر ایڈمنسٹریشن نوید انور صدیقی سے اظہار افسوس
ہمیں پھول جیسے بچوں کو موذی بیماریوں سے بچانے کی اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چاہیئے،ڈی سی لاڑکانہ
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال