ٹریفک حادثے میں طالب علم جاں بحق

اتوار 19 اگست 2018 00:20

لاڑکانہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) لاڑکانہ کے علاقے گیریلو لنک روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر اور موٹر سائیکل حادثے میں گیارہویں جماعت کا طالبعلم عبداللہ راجپوت جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

ٹریکٹر ڈرائیور فرار ہوگیا۔ جاں بحق طالب علم کی نعش کو پولیس نے چانڈکا اسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں