ڈوکری تھانے پر مسلح شخص کا تھانے پر حملہ
جمعہ 21 ستمبر 2018 19:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ ضلع کے ڈوکری تھانے پر مسلح شخص غلام مصطفی گاڈہی نے حملہ کردیا، اسلحے کے زور پر تھانے پر موجود اسٹاف کو دہمکایہ، ڈیوٹی پر موجود سنتری کی وردی تک پھاڑ دی، پولیس نے حکمت عملی سے بغیر کسی نقصان کے ہتھیار بند ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے کار سرکار میں مداخلت اور ناجائز اسلحہ کے دو مقدمات 41/2018 زیر دفعہ 324، 353 مقدمہ 42/2018 زیر دفعہ 24 سندھ آرمس ایکٹ کے تحٹ درج کر لیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی لاڑکانہ شبیر احمد سیٹھار نے کہا ہے کے قانون کو ہاتھ میں لینا بڑا جرم ہے، کوئی بھی ذمیدار شہری ایسی حرکت نہیں کر سکتا، اگر کسی سے کوئی مسئلہ ہے بھی تو مجھ سمیت بالا افسر موجود ہیں، ہر صورت میں سرکاری رٹ کو قائم رکھیں گے۔لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاڑکانہ،زیبسٹ زیب ٹیک میں بی بی ایس وائی ڈی پی کی جانب سےنمائش کا انعقاد
لاڑکانہ،ڈپٹی کمشنر کا فاطمہ فاؤنڈیشن تھیلی سیمیا سنٹر کا دورہ
لاڑکانہ:ڈائریکٹر پرائمری اسکولز لاڑکانہ ریجن کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مدیجی کے امتحانی مرکز کا ..
نیوٹیک کی جانب سے لاڑکانہ کے ڈاٹ کام انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی میں مڈٹرم امتحانات کا انعقاد
پولیو کے خاتمے کے لئے ہمیں ملکر مقابلہ کرنا ہوگا، کمشنر لاڑکانہ
لاڑکانہ پولیس کی ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری، 9 خطرناک ڈاکوئوں سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتار
سندھ حکومت گندم کی امدادی قیمت بڑھائے ،سندھ آبادگار بورڈ
لاڑکانہ پولیس نے 23 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ، منشیات اور نقدی برآمد کرلی
لاڑکانہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش ممتاز کو گرفتارکرلیا
لاڑکانہ،ای کامرس کورسز کے طلبا کے درمیان مڈ ٹرم مقابلے کا انعقاد
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے تربیت یافتہ اساتذہ میں اسناد کی تقسیم کیلئے ورکشاپ کا انعقاد
لاڑکانہ:جماعت اسلامی سندھ کے رہنما محمد افضال آرائیں کی خوشدامن کے انتقال پر کاشف سعید شیخ ودیگر ذمہ ..
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت