اپوزیشن کو متحدکرنے کی کوششیں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ہیں ،نثار احمد کھوڑو
منگل 23 اکتوبر 2018 19:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت عوام کو رلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہے، بجلی، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے باعث دو ماہ کے اندر عوام کی چیخیں نکل گئی ہیں اور عوام تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں سے بے زار ہوچکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کے انہیں کرتوتوں کے خلاف پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی میں قرارداد لاسکتی ہے اور مسلم لیگ ن بھی پنجاب اسمبلی میں قرارداد لانے کی ہمت کرے۔ نثار احمد کھوڑو کا مزید کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں کراچی میں پی ٹی آئی کی ظاہری کامیابی اصل میں ناکامی ثابت ہوئی ہے کیونکہ کراچی میں ضمنی انتخابات میں عوام نے عمران خان کو آئینہ دکھا دیا ہے جس کے ثبوت ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی امیدواروں کو 60 ہزار ووٹوں کی کمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی خودمختیاری کے لیے قوم نے سالوں سے جدوجہد کی اور پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے صوبائی خودمختیاری پر حمل وفاقی پر حملے کے مترادف ہے، میں فیصل واوڈا کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ صوبائی خودمختاری کو ختم کرکے دکھائیں تو انہیں حیثیت کا پتہ چل جائے گا، پیپلز پارٹی ہر موڑ پر 18 ویں ترمیم کا دفاع کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے وزرا کو آئین کی الف ب کا بھی پتہ نہیں جس کے باعث پی ٹی آئی کی حکومت قومی مالیاتی ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ کم کرنے اور صوبائی خودمختیاری کے خلاف بے لغام گھوڑے کی طرح بات کرکے چھوٹے صوبوں کے عوام کی دل آزاری کررہے ہیں۔ ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قومی مالیاتی ایوارڈ جاری کرکے صوبوں کا حصہ کم کرنے کے بجائے بڑھادیا جائے۔متعلقہ عنوان :
لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاڑکانہ،زیبسٹ زیب ٹیک میں بی بی ایس وائی ڈی پی کی جانب سےنمائش کا انعقاد
لاڑکانہ،ڈپٹی کمشنر کا فاطمہ فاؤنڈیشن تھیلی سیمیا سنٹر کا دورہ
لاڑکانہ:ڈائریکٹر پرائمری اسکولز لاڑکانہ ریجن کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مدیجی کے امتحانی مرکز کا ..
نیوٹیک کی جانب سے لاڑکانہ کے ڈاٹ کام انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی میں مڈٹرم امتحانات کا انعقاد
پولیو کے خاتمے کے لئے ہمیں ملکر مقابلہ کرنا ہوگا، کمشنر لاڑکانہ
لاڑکانہ پولیس کی ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری، 9 خطرناک ڈاکوئوں سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتار
سندھ حکومت گندم کی امدادی قیمت بڑھائے ،سندھ آبادگار بورڈ
لاڑکانہ پولیس نے 23 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ، منشیات اور نقدی برآمد کرلی
لاڑکانہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش ممتاز کو گرفتارکرلیا
لاڑکانہ،ای کامرس کورسز کے طلبا کے درمیان مڈ ٹرم مقابلے کا انعقاد
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے تربیت یافتہ اساتذہ میں اسناد کی تقسیم کیلئے ورکشاپ کا انعقاد
لاڑکانہ:جماعت اسلامی سندھ کے رہنما محمد افضال آرائیں کی خوشدامن کے انتقال پر کاشف سعید شیخ ودیگر ذمہ ..
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان