ْفرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایس پی لاڑکانہ نے اے ایس آئی اور پولیس اہلکار کو معطل کردیا

اتوار 24 مارچ 2019 21:35

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود احمد بنگش نے عوامی شکایات اور فرائض میں غفلت برتنے پر سی آئی اے تھانہ کے اے ایس آئی فضل محمد کو رورٹ اور معطل کرنے سمیت پولیس اہلکار علی حسن کو کوارٹر گارڈ بند کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی مسعود احمد بنگش نے کہا کہ فرائض میں غفلت اور عوامی شکایات کسی صورت میں برداشت نہیں ایسے پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں