نیب کا بھٹو ہاؤس نوڈیرو پر چھاپہ، بھٹو ہاؤس کا انچارج گرفتار
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب ٹیم نے آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی عبدالندیم بھٹو کو گرفتارکر لیا، اہم رکارڈ بھی قبضے میں لے لیا
عثمان خادم کمبوہ اتوار 21 اپریل 2019 16:44
(جاری ہے)
عبدالندیم بھٹو کا بھائی سابق وزیراعظم محترم بے نظیر بھٹو کا فوٹو گرافر اور قریبی ساتھی رہا ہے اور عبدالندیم آصف زرداری کا قریبی ساتھی ہے اور اس کے اکاؤنٹ میں اومنی گروپ کی جانب سے بھی پیسے آتے رہے ہین اور ذرائع کے مطابق عبدالندیم نے اومنی گروپ کی جانب سے پیسے وصول کرنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔
نیب نے بھٹو ہاؤس سے اہم رکارڈ بھی قبضے میں لے لیا اور ٹیم بھٹو ہاؤس کے انچارج کو گرفتار کر کے اسلام آباد روانہ ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ اآصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور پر جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کے کیسز چل رہے ہیں اور ان کے کئی قریبی ساتھی گرفتار بھی کیے جا چکے ہیں جبکہ وہ کود عبوری ضمانت پر ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی لاڑکانہ کا نالے سے بچے کی نعش برآمد ہونے کا نوٹس، جواب طلب
لاڑکانہ میں پولیو مہم کی کامیابی یقینی بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر کی پولیو ٹیموں کا ہدایت
محکمہ اسکول ایجوکیشن اور تمام اداروں کے افرادی قوت کا ڈجیٹل بنیادوں پر سینٹر لائیز ڈیٹابیس بنایا جائے ..
لاڑکانہ:یونیسکو کے تعاون سے جلد مکلی مقبروں، موہن جو دڑو اور بھنبھور کے تاریخی مقامات کے فوری تحفظ پراجیکٹ ..
لاڑکانہ:سندھ کے مختلف اضلاع میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جاری
ایس ایس پی لاڑکانہ نے شہداء کوٹہ کی میرٹ کے بنیاد پر تقررنامے جاری کردیئے
لاڑکانہ پولیس کی کارروائیاں،مسروقہ اشیاء سمیت منشیات برآمد
صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا انڈس ہائی وے پر روڈ حادثے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
لاڑکانہ میں ایف آئی اے کمپوزٹ دفتر کا آغاز
پولیس مقابلہ میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
لاڑکانہ:دوردرازدیہاتوں میں لائیواسٹاک سے متعلق ہرممکن سہولیات دی جائیں، صوبائی مشیر برائے لائیو اسٹاک ..
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی ، مغوی نوجوان بازیاب کرا لیا
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو