بلاول بھٹو زرداری کا لاڑکانہ میں مختلف شخصیات کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

پیر 27 جنوری 2020 16:43

بلاول بھٹو زرداری کا لاڑکانہ میں مختلف شخصیات کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2020ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں مختلف شخصیات کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے نوڈیرو اور سچل کالو نی میں نوڈیرو میونسپل کمیٹی کے چیئرمین اے ڈی بھٹو سے ان کی والدہ اور معززین شہر اشفاق بھٹو، مسعود بھٹو اور شاہد بھٹو سے اشتیاق بھٹو اور سعید بھٹو کے انتقال پر بھی اظہار افسوس کیا ہے ۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور دعا بھی کی۔

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں