لاڑکانہ پولیس کی خیرپور کےکچےکے علاقے میں ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی

پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ،7ڈاکو ہلاک،ایس ایس پی مسعودبنگش

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 22 اکتوبر 2020 18:18

لاڑکانہ پولیس کی خیرپور کےکچےکے علاقے میں ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی
لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2020ء) تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ پولیس نے خیرپور کےکچےکے علاقے میں ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔

(جاری ہے)

پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ،7ڈاکو ہلاک،پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی۔ہلاک ڈاکوں کی لاشوں کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ڈاکوؤں  کی بڑی تعداد کچے میں موجود ہے۔کچے کے علاقے کا مکمل گھیراؤکرلیاگیا۔بدنام ڈاکو اقبال ناریجو کے گروہ کے ڈاکووں کے ساتھ مقابلا جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں