پسند کی شادی کرنے والے نوبیہاتا جوڑے پر بندر روڈ کے قریب عدالت سے واپسی پر حملہ میاں بیوی زخمی

Imran Malik عمران ملک منگل 7 ستمبر 2021 17:43

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 ستمبر2021ء) لاڑکانہ کی نوجوان لڑکی سیما چانڈیو اور سکھر کے جبار میرانی نے گزشتہ دنوں پسند کی شادی کرنے والے نوبیہاتا جوڑے جو عدالت کی تحفظ کی فراہمی کی پیٹیشن پر۔

(جاری ہے)

سماعت کے ںعد سندھ کائی کورٹ سکھر بینچ سے واپس ارہے تھے تو   بندر روڈ کے قریب مسلح افراد کی  فائرنگ کردی ،  جس سے عبدالجبار۔میرانی۔اور۔اسکی بیوی سیما چانڈیو زخمی ہوگئی ۔جنھیں  تشویشناک حالت میں سول اسپتال سکھر منتقل کیا گیا یا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سےے شواہد جمع کرنا شرقع کردیے۔

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں