چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاڈیپلو کے سرکردہ جیالے روشن قیاسی سے تعزیت کا اظہار

جمعرات 28 اکتوبر 2021 23:08

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاڈیپلو کے سرکردہ جیالے روشن قیاسی سے تعزیت کا اظہار
لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2021ء) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈیپلو کے سرکردہ جیالے روشن قیاسی سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے روشن قیاسی سے ان کے والد جیسارام کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ جیسا رام کی تھرپارکر میں شعبہ تعلیم کے لیئے خدمات یاد رہیں گی۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی ابدی زندگی میں سکون اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں