ایس ایس پی لاڑکانہ شبیر احمد سیٹھار نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا نوٹس لے لیا

ہفتہ 14 جولائی 2018 17:57

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2018ء) ایس ایس پی لاڑکانہ شبیر احمد سیٹھار نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا نوٹس لے لیا ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی لاڑکانہ نے ایس ایچ او اللہ آباد کو بروقت کیس درج کرنے اور واقع میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے احکامات جاری کردیئے۔ ایس ایس پی لاڑکانہ کہ جاری کیئے گئے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او اللہ آباد نے مقدمہ 28/2018 زیر دفعہ 576,511PPC درج کردیا ہے۔ اللہ آباد پولیس نے کیس میں نامزد ملزم مختیار مغیری کو گرفتار کرلیا ہے واقعے کی انکوائری اور مقدمے کے تفتیش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں