جمعیت علماء پاکستان نورانی لاڑکانہ کا اجلاس ،ازسرنو تنظیمی سازی کا فیصلہ

جمعرات 11 اکتوبر 2018 17:50

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2018ء) جمعیت علماء پاکستان نورانی لاڑکانہ کا اجلاس ضلعی صدر مولانا علی شیر حیدری کی زیر صدارت ہوا جس میں مولانا ھمت علی حسینی، مولانا راشد علی حسینی، قاری عبدالرسول حسینی، قاری عبد الوحید حسینی، احمد علی حسینی اور دیگر نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مختلف معاملات پر غور کرتے ہوئے ضلعی صدر پر بھرپور اعتماد کیا گیا جبکہ تنظیم کی از سر نو تنظیمی سازی کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں