لاڑکانہ میں بھی 22 اپریل پر ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پرریلی نکالی جائے گی

جمعرات 18 اپریل 2019 19:37

لاڑکانہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) سندھ انوائرومینٹل پروٹیکشن ایجنسی لاڑکانہ کے ریجنل ڈپٹی ڈائریکٹر ممتاز علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی 22 اپریل پر ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر عام لوگوں میں شعور بیدار کرنے کے لیے اسٹیٹ لائف بلڈنگ سے پریس تک آگاہی ریلی نکالی جائے گی جس میں محکمہ کے افسران سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں