ایس ایس پی لاڑکانہ نے تمام نان اپرکوالیفائیڈ ایس ایچ اوز کو ہٹا کر اپر کوالیفائیڈ ایس ایچ اوز تعینات کردیے

بدھ 17 جولائی 2019 23:26

لاڑکانہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود احمد بنگش نے تمام نان اپر کوالیفائیڈ ایس ایچ اوز کو ہٹا کر اپر کوالیفائیڈ ایس ایچ اوز تعینات کردیے ہیں۔

(جاری ہے)

ایس ایس کے مطابق ننے مقرر ایس ایچ از میں ایس ایچ او کنگا فداحسین لانگاہ، ایس ایچ او شہید الاہی بخش سیال علی اصغر سولنگی، ایس ایچ او علی گوہر آباد سید امید علی شاھ، ایس ایچ او کیٹی ممتاز عبدالوھاب مسن، ایس ایچ او ڈوکری نیئر حسین بروہی، ایس ایچ او سچل محمد رفیق مغیری اور ایس ایچ او اللہ آباد مختیار علی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں