لاڑکانہ، انتقال پرملال

ہفتہ 17 اگست 2019 21:09

لاڑکانہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) لاڑکانہ شہر کے باقرانی روڈ کے علاقے سے تعلق رکھنے والے محکمہ زراعت کے افسر کاشف منگی طویل علالت کے بعد گزشتہ روز لاڑکانہ کے نجی اسپتال میں دم توڑگئے جن کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد مرحوم کو شہر کے ابوبکر قبرستان میں دفنایا گیا جبکہ نماز جنازہ میں مرحوم کے رشتہ داروں، محکمہ زراعت اور دیگر محکموں کے افسران اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں