لاڑکانہ، پولیس افسران و اہلکاروں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی سامان کی فراہمی

ہفتہ 30 مئی 2020 21:16

لاڑکانہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود احمد بنگش کی ہدایات پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اسد اللہ شیخ نے پولیس افسران و اہلکاروں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی سامان فراہم کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پولیس افسران و جوان مسلسل لاک ڈائون ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے ہیں ان کی حفاظت ہم پر فرض ہے جس کے لیے انہیں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی سامان فراہم کیا گیا ہے تاکہ وہ کورونا وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں