لاڑکانہ ، فائرنگ کے واقعہ میں نوجوان جاں بحق

بدھ 29 جولائی 2020 19:42

لارکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جولائی2020ء) فائرنگ کے واقعہ میں نوجوان جاں بحق جبکہ ملزم گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدہ کے دن رحمت پور تھانہ کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محمد رضا جتوئی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ پروسیوں نے ملزم نور مگسی کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس نے ملزم کو تحویل میں لیکر نعش پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مزید تفتیش شروع کر دی

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں