راولپنڈی، آتش بازی کا سامان لے کر جانے والی2ملزمان گرفتار، سامان آتش بازی برآمد

جمعہ 13 اگست 2021 00:16

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2021ء) راولپنڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان لے کر جانے والی2ملزمان گرفتارکر کے سامان آتش بازی برآمدکر لیاتھانہ گنجمنڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان لے کرجانے والے فیضان کو گرفتارکرکے سامان آتش بازی برآمدکر لیا تھانہ نیوٹائون پولیس نے آتش بازی کا سامان لے کرجانے والے ارباز خان کو گرفتارکرکے سامان آتش بازی برآمد کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں