ِ شہید بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کا سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر کرپشن کیس میں گرفتا ر

اتوار 19 ستمبر 2021 17:55

A لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2021ء) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے کارروائی کرتے ہوئے شہید بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر کو گرفتا ر کرلیا۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے حکام کے مطابق انجینئر عبدالوحید کو 40کروڑ سے زائد کے کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا جبکہ ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایف آئی اے مطابق کرپشن کیس میں دیگر ملزمان بھی نامز دہیں جبکہ تفتیش دائرہ کار بھی وسیع کردیا گیا ہے۔

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں