شاہنواز دھانی کا ڈیبیو میچ دیکھنے کیلئے کزن بھی پرجو ش ، لاڑکانہ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا

پیر 22 نومبر 2021 20:37

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2021ء) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا ڈیبیو میچ دیکھنے کے لیے اٴْن کے کزن بھی پرجو ش دکھائی دیئے ، لاڑکانہ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا لاڑکانہ میں فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے کزنز اور اہل علاقہ بجلی نہ ہونے کے باعث موبائل پر میچ دیکھنے میں مصروف رہے۔

(جاری ہے)

شاہنواز دھانی کی وکٹ لینے پر پاکستان اور شاہنواز دھانی زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔دھانی کے غلام نبی نے کہا کہ شاہنواز دھانی کے وکٹ لینے سے پاکستان اور لاڑکانہ کا نام اونچا ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں