ایس ایس پی لاڑکانہ نے بہترین کارکردگی پر (14) پولیس افسران و جوانان کو انعامات و اعزازات سے نوازا

جمعہ 13 مئی 2022 23:16

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2022ء) ایس ایس پی لاڑکانہ سرفراز نواز نے بہترین کارکردگی پر (14) پولیس افسران و جوانان کو انعامات و اعزازات سے نوازا۔

(جاری ہے)

انعامات و اعزازات حاصل کرنے والوں میں انسپیکٹر اسداللہ شیخ، انسپیکٹر نثار احمد بروہی،انسپیکٹر سید امید علی شاہ، سب انسپیکٹر علی حسن مغیری، اے ایس آٸی قدیر احمد سیال ، ہیڈ محرر غلام مصطفیٰ شیخ، ہیڈ محرر اصغر علی عمرانی، کانسٹیبل حیدر علی انڑ، میانداد ابڑو خادم ملگانی اور دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں