لاڑکانہ:سانا کی جانب سے سالانہ 38 واں تین روزہ کنونشن(آج) سے میری لینڈ امریکہ میں شروع ہو گا

ہفتہ 2 جولائی 2022 00:00

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2022ء) سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ (سانا) کی جانب سے سالانہ 38 واں کنونشن دو تین چار جولائی کو میری لینڈ یو ایس اے میں منعقد کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جس میں امریکہ سمیت دنیا بھر کے سندھی ادیب، دانشور، موسیقار اور مصنفین شریک ہوں گے۔ سالانہ کنونشن میں سندھ کے مختلف مسائل سمیت بیشتر مسائل پر بحث اور مباحثے ہوں گے۔کنوینشن میں بہترین خدمات سرانجام دینے والوں کو ایوارڈ سے نوازا جائے گا جبکہ کنوینشن کا افتتاح ڈاکٹرعبدالحفیظ عباسی اور سانا کے صدر خالد چنا کی جانب سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں