پی ڈی ایم اے سندھ میں مون سون کی بارشوں سے پیدا ہونے والی کسی بھی ہنگامی صورتحال نمنٹے کے لئے تیار ہے ،سیکریٹری محکمہ بحالیات آصف علی میمن

ہفتہ 2 جولائی 2022 13:00

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2022ء) سیکریٹری ، محکمہ بحالیات، حکومت سندھ آصف علی میمن نے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بحالی و ریلیف حاجی غلام رسول چانڈیو کو صوبہ سندھ میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کے سلسلے میں کئے گئے ہنگامی اقدامات کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمنٹے کے لئے تیار ہے اور متاثرہ اضلاع کو ضروری سامان اور امدادی اشیاءفراہم کرے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں