پاک فوج میں بطور کیپٹن شمولیت کے لئے ٹیکنیکل کیڈٹ کورس انٹری 2017ء کی آن لائن رجسٹریشن

پیر 27 فروری 2017 22:01

لاڑکانہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2017ء) آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاک فوج میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کے لئے ٹیکنیکل کیڈٹ کورس انٹری 2017ء کی آن لائن رجسٹریشن پیر سے شروع کی جا رہی ہے اور 24 مارچ 2017ء تک جاری رہے گی۔

(جاری ہے)

مزید معلومات کے لئے آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کے ٹیلیفون نمبر 5805599-071 یا 7072357-0333 یا پاکستان آرمی کی ویب سائیٹ www.joinpakarmy.gov.pk کا وزٹ کریں۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں