نجی شعبے کے تعاون سے کوئٹہ میں ڈیری ملک اینڈ میٹ سٹی پراجیکٹ کا پروسیسنگ پلانٹ کی فیزیبلٹی تکمیل کے مراحل میں ہے، دوستین جمالدینی

پیر 17 فروری 2020 22:15

9لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2020ء) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بلوچستان حکومت کی جانب سے نجی شعبے کے تعاون سے کوئٹہ میں 1ہزارایکڑ اور لسبیلہ میں تین ہزار ایکڑ پر مشتمل ڈیری ملک اینڈ میٹ سٹی پراجیکٹ کا پروسیسنگ پلانٹ لگانے کی فیزیبلٹی تکمیل کے مراحل میں ہے سیکرٹری لائیو اسٹاک بلوچستان دوستین جمالدینی نے کہا ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ضلع لسبیلہ اورکوئٹہ کو یہ اعزاز حاصل ہونے جارہا ہے کہ انٹرنیشنل ٹریڈ سنٹر اور ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے عالمی معیار کے مطابق اینگرو فرٹیلائزر کمپنی اور نیسلے جیسی ملٹی نیشنل کمپنیاں بلوچستان میں انویسٹ کرنے پر رضامندی کا اظہار کر چکی ہیں وزیراعلی بلوچستان جام کمال کی قیادت میں حکومت بلوچستان ترجیحی بنیادوں پر بلوچستان میں میں لائیوسٹاک سیکٹر کی ترقی کے عالمی معیار کے مطابق ڈیری ملک اور گوشت کی پراسیسنگ پلانٹ کی تنصیب کے منصوبے پر جدید ٹیکنالوجی کے تحت عنقریب آغاز کرنے والی ہے ہے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت جدید ماسٹر پلان کی فیزیبلٹی رواں مالی سال کے دوران اپریل میں فائنل ہوگا یہ منصوبہ دہ اس سلسلے میں سیکرٹری لائیوسٹاک بلوچستان دوستین جمالدینی کا کہنا ہے کہ یہ پراجیکٹ نہ صرف ملکی معیشت کی ترقی میں بلکہ بلوچستان میں لائیوسٹاک کی ترقی کا سنگ میل ثابت ہوگا انہوں نیکہا کہ لائیوسٹاک کے فروغ اور انویسٹر ز کو متوجہ کرنے کے حوالے سے ایکسپو نمائش کے بعدپالیسی کے تحت لائیوسٹاک کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کی ہدایت پر سیکرٹری لائیو سٹاک نے دورہ لسبیلہ کے موقع پر ٹیار ہ ڈیری فارم بیلہ کا معائنہ کیا گیا لسبیلہ کے دورے کے موقع پر ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حسن وقار چیمہ ڈسٹرکٹ کونسل کیسابق وائس چیئرمین قادربخش جاموٹ ڈویژنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر لیاقت ساجدی اور ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک لسبیلا منوررندنے دیگر انتظامی افسران کے ہمراہ پروجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا سیکرٹری لائیوسٹاک کو دورے کے موقع پر پروجیکٹ کے متعلق بریفنگ دی گئی گی اور ڈپٹی کمشنر لسبیلا نے انہیں بتایا کہ یہ منصوبہ ملکی معیشت کی ترقی اور بلوچستان میں مویشی بانی کی صنعت سے وابستہ لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کا ایک عظیم منصوبہ ہے ہے نہ صرف ڈیری فارمنگ کو فروغ ہوگا بلکہ حکومت کے اس اقدام سے لسبیلہ میں ترقی کے ایک نئے سفر کا آغاز ہوگا اس موقع پر دوستین جمالدینی نے کہا کہ بلوچستان کابینہ نے پراجیکٹ کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے ہے انہوں نے کہا کہ 2020 کا سال بلوچستان کی ترقی کا سال ہے بلوچستان حکومت نئے وژن اور گڈ گورننس کے ساتھ ساتھ ڈیری ملک اور میٹ سٹی پاکستان کے نام سے سے اہم پروجیکٹ کا آغاز کرنے جارہی ہے ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ماڈرن ڈیری فارمنگ کو فروغ اور نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ہے انہوں نے کہا کہ عالمی معیار کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سے پراجیکٹ پر کام کا آغاز ہوگا پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کرنے والے انویسٹر کو ڈیری فارمنگ کے لئے کم از کم کم 200 مویشی فارمنگ کی اجازت ہوگی ہوگی انہوں نے کہا کہ سیکرٹری لائیو سٹاک نے کہا کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے تعاون سے ایسٹرن بائی پاس کوئٹہ پر ماڈرن سلاٹر ہاس تعمیر کیا گیا ہے جسے عنقریب آپریشنل کیا جارہا ہے اس پروجیکٹ کے ساتھ بلوچستان میں لیدر پروسیسنگ کا یونٹ بھی لگایا جارہا ہے ہے جو نہ صرف ملکی ضروریات کو پورا کرے گا بلکہ لیدر پروسیسنگ کے اس یونٹ کی بدولت بلوچستان میں میں ترقی کا سفر تیز ہوگا سیکرٹری لائیو سٹاک نے دورہ لسبیلہ کے موقع پر ویٹرنری اسپتال حب کو ساکران ریسٹ ہاس منتقل کرنے اور تاریخی شہر بیلا کے ان تمام دیہاتوں میں جہاں کے لوگ معاشی بانی کی صنعت سے وابستہ ہیں وہاں ویٹرنری موبائل کیمپ لگانے کے احکامات بھی جاری کیے سیکرٹری لائیوسٹاک نے ڈپٹی کمشنر لسبیلا سلوکا چیمہ کے ہمراہ ٹیارہ ڈیرہ فارم کی تعمیراتی منصوبے کا بھی معائنہ کیا یا پروجیکٹ سائیٹ دورہ کے موقع پر سیکرٹری لائیوسٹاک کو بتایا گیا کہ 2004 میں اس منصوبے کا آغاز چار کروڑ دس لاکھ روپے کی لاگت سے کیا گیا اس منصوبے ک تحت بلڈنگز کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے رابطہ سڑکوں اور دیگر مشینری کی تنصیب کا کام باقی ہے ہے انہوں نے بتایا کہ اس منصوبیکی تکمیل کے لئے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں فنڈز کی کمی کی وجہ سے یہ منصوبہ تعطل کا شکار ہوا ہوا لیکن اب اس منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا سیکرٹری لائیو اسٹاک نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک عنقریب کوئٹہ کا دورہ کر ینگے حکومت بلوچستان ان ڈیری فارمنگ کی انڈسٹری سے وابستہ فارمرز کو سبسٹڈی دینے پر غور کر رہی ہے ہینیسلے اور اینگرو فرٹیلائزر کمپنی بلوچستان میں ڈیری ملک اور میٹ پراسیسنگ پلانٹ کے منصوبوں میں دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں ہیں یہ پروجیکٹ ملک کی مارکیٹ اور اور عالمی سطح پر پر محفوظ اور صاف ستھرے حلال گوشت کی ایکسپورٹ میں اہم پیش رفت ثابت ہو گا سیکرٹری لائیوسٹاک کو دورہ لسبیلہ کے موقع پر ڈویژنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک قلات ڈویژن ڈاکٹر لیاقت ساجدی اور ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک لسبیلا منور نے ڈسٹرکٹ لسبیلہ میں ادارے کی کارکردگی اور مویشی بانی کی صنعت کے فروغ کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کے بارے میں انہیں آگاہی دیں اور انہیں بتایا کہ کہ گزشتہ سال کے دوران لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سے لسبیلہ کے مختلف علاقوں دریجی بیلا کنراج وندرر سمیت مختلف گوٹھوں میں میں 15 لاکھ سے زائد مویشیوں کی ویکسینیشن کی گء انہوں نے کہا کہ ہمارے پانچ ویٹرنری ہسپتالوں میں تین آپریشنل اور دو عنقریب پائے تکمیل کو پہنچنے والے ہیں انہوں نے کہا کہ ٹیارہ ڈیری فارم کے لیے 33 آسامیوں کی ایس این ای بنائی گئی ہے ہے جو منظوری کیلئے مجاز حکام کو بھیج بدی گئی ہے انہوں نے کا موقع مسین ڈبلیو کی جانب سے تعمیراتی منصوبے ے کے کچھ سیکشن پر کام باقی ہے اور مکمل ہوتے ہی لائیو اسٹاک محکمے کو حوالگی کی جائیگی رواں مالی سال کے دوران اہم نوعیت کے منصوبے کی منظوری دی گئی ہے 15 کروڑ روپے کی لاگت سے ماڈرن سلاٹر ہاس حب کے منصوبے پر کام کا آغاز ہونے والا ہے سیکرٹری لائیوسٹاک نے دورہ لسبیلہ کے موقع پر لسبیلہ ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز جس دن یونیورسٹی اوتھل کابھی دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حسن وقارچیمہ سابق وائس چیئرمین قادربخش جاموٹ وائس چانسلر ڈاکٹر دوست محمد بلوچ نے ان کے ہمراہ مختلف شعبہ جات کا یونیورسٹی کے معا ئنہ کیا لیبارٹری تیز ویٹرنری سائنسز کے حوالے سے معلومات کا تبادلہ خیال کیا یا سیکرٹری لائیو سٹاک نے وائس چانسلر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں بھاگ ناڑی نسل کے بیلوں کی بریڈنگ کے حوالے سے سے ہرممکن ریسرچ کی حوصلہ افزائی کی جائے گی تو لسبیلہ یونیورسٹی اگر اس حوالے سے سے عملی اقدامات کا آغاز کرے تو محکمہ لائیو اسٹاک ہرممکن تعاون کریگی انہوں نے کہا کہ کراچی میں 2020 کا ایکسپو و لائیوسٹاک نمائش ہونے جارہا ہے اور بلوچستان حکومت بھرپور طریقے سے اس میں حصہ لے رہی ہے ہے انہوں نے کہا ہماری مکمل تیاری یہے اور ہماری خواہش ہے کہ لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اس کی جانب سے بھی بھی ایکسپو میں نمائشی اسٹال لگائی جائے تاکہ بلوچستان کی لائیوسٹاک سیکٹر کے حوالے سے دنیا بھر کو متوجہ کیا جاسکے انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں انڈسٹری کے علاوہ دیگر شعبوں میں بھی ترقی کے بے پناہ امکانات پر توجہ دی جاتی ہے بلوچستان کے لوگوں کا ذریعہ معاش مویشی بانی کی صنعت سے وابستہ ہے ہے اس شعبے کو ترجیح دے کر نہ صرف عوام لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرسکتے ہیں بلکہ لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت کو خطیر زرمبادلہ بھی مل سکتا ہے دورے کے موقع پر وائس چانسلر لسبیلہ یونیورسٹی نے مختلف فیکلٹیز اور دیگر تحقیقی سرگرمیوں کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی سیکرٹری لائیو اسٹاک نے وائس چانسلر لسبیلہ یونیورسٹی اور تدریسی عملے کی کاوشوں اور جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ لسبیلہ یونیورسٹی نے کم وقت میں میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے اور لسبیلہ یونیورسٹی میں اڑتیس فیکلٹیز کا قیام پاکستان کی سطح پر ایک مقام حاصل کرنے جارہی ہے ہے انہوں نے کہا کہ لسبیلہ یونیورسٹی ریسرچ کو کو فوکس کرے ویٹرنری سائنس کے حوالے سے سے خصوصی خصوصی بریسرچ پیپرز شائع کرے انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان نے فیصلہ کیا ہے کہ رکھنی میں پنجاب باڈر کے قریب جدید طرز پر پر مویشی بانی کی صنعت سے وابستہ مویشی بانو کی سہولت کے لیے لیے انیمل مارکیٹ قائم کی جارہی ہے ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان نہ صرف لائیوسٹاک شعبے کی ترقی کے لئے کوشاں ہیں بلکہ بلوچستان کے عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق اس شعبیکو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کرچکے ہیں۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں