پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن لسبیلہ کے صدر کے خلاف حب سٹی تھانے میں مقدمہ درج

بدھ 3 جون 2020 22:40

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2020ء) پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن لسبیلہ کے صدر کے خلاف حب سٹی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ولیس زرائع کے مطابق پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن لسبیلہ کے صدر نواز علی برفت ایڈوکیٹ کے خلاف حب سٹی پولیس تھانے میں اسپیشل مجسٹریٹ حب خدابخش رودینی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت اور مزاحمت کے دفعات شامل کردئیے گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں