رکن قومی اسمبلی محمداسلم بھوتانی کا صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

بدھ 21 اپریل 2021 23:05

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2021ء) لسبیلہ و گوادر سے منتخب ممبر قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے گذشتہ روز اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ پر پارلیمنٹ ہائوس کی پریس گیلری کے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا جس میں سینئر صحافیوں اور مختلف ٹی وی چینلز کے رپورٹرز نے شرکت کی۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں