ہائیٹ پولیس کا منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن ،مختلف کارروائیوں میں 7 کلو چرس برآمد ،چار ملزمان گرفتار

جمعہ 21 فروری 2020 16:56

ہائیٹ پولیس کا منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن ،مختلف کارروائیوں میں 7 کلو چرس برآمد ،چار ملزمان گرفتار
لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2020ء) ہائیٹ پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف کاروائیوں میں 7 کلو چرس برآمد کر کے چار ملزمان گرفتار کر لمئے۔

(جاری ہے)

پولیس زرائع کے مطابق ایس ایچ او ہائیٹ پولیس تھانہ حب عطاء اللہ نمانی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ غریب آباد ، گلیکسی ٹاون میں چھاپہ مار کاروائیاں کرتے ہوئے 7 کلو چرس برآمد کرکے چار ملزمان گرفتار کرلیے گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں