حب،شاہ نورانی درگاہ سے ایک نعش برآمد

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 22:28

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) شاہ نورانی درگاہ سے ایک نعش برآمد ایدھی ذرائع کے مطابق شاہ نورانی سے ایک نعش برآمد ہوئی نعش کو جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال کردیا گیا جس کی شناخت55سالہ محمد افضل ولد غلام سرور کے نام سے ہوئی ایدھی ذرائع کے مطابق متوفی کے جیب سے ملنے والی شناختی کارڈ میں اس کا پتہ چوکھنڈی ڈاکخانہ خاص وہواجنوبی تحصیل ڈیرہ غازی خان درج ہے متعلقہ انتظامیہ نے ضابطے کارروائی کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے کردیا گیا ایدھی نے نعش کو سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل کیا گیا۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں