اوتھل، ہائیٹ پولیس نے سات کلو چرس برآمدکرکے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا

جمعہ 21 فروری 2020 23:25

اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2020ء) ہائیٹ پولیس کا منشیات کے خلاف کاروائیاں ،7 کلو چرس برآمد چار ملزمان گرفتارکرکے مزید تفتیش شروع کردی،جمعہ کے روز ہائیٹ تھانہ کے ایس ایچ او عطااللہ نمانی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ غریب آباد اورگلیکسی ٹائون میں چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے سات کلو چرس برآمد کرکے چارملزمان کو گرفتارکرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،گرفتارملزمان سے مزید تفتیش جاری کردی۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں