حب ندی میں نہا تے ہوئے 16سالہ نوجواں ڈوب کر جاں بحق

جمعرات 22 اپریل 2021 23:58

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2021ء) حب ندی میں نہا تے ہوئے 16سالہ نوجواں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

ریسکیو زرائع کے مطابق جمعرات کے روز 16 سالہ علی محمد ولد خالق قوم اچکزئی سکنہ جبل نور کوئٹہ حب ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا متوفی کی نعش ایدھی ایمبولنس کے ذریعے جام غلام قادر سول اسپتال حب پہنچائی گئی ریسکیوزرائع کے مطابق متوفی پکنک منانے حب ندی آیا تھا اور ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا اور جان کی بازی ہار گیا۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں