حب ، ماہرین ،استاتذہ اور طلباکا ماحولیات کا ماحول تحفظ دینے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، سیکرٹری ماحولیات عبدالصبورکاکڑ

ہفتہ 18 ستمبر 2021 00:26

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2021ء) صوبائی سیکرٹری ماحولیات عبدالصبورکاکڑ کہا کہ ماہرین ،استاتذہ اور طلباکا ماحولیات کا ماحول تحفظ دینے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں پاکستان میں اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے درخت لگا کر شجر اکاری اسکا واحد حل ہے یہ بات انہوں نے یوم عالمی یوم اوزون کی مناسبت منعقدہ تقریب موقع لسبلیہ یونیورسٹیآف ایگری کلچر واٹر اینڈ مرین ساینس اوتھل میں خطاب میں کہی ماحولیاتی تبدیلی نے زمین اور خلا کو متاثر کا ہوا ہے ہم اپنی سہولیات کے لئے انرجی کا بے جا استعمال سے ماحول کا خاتمہ کررہے جو آنے والے وقتوں میں اپنی نسلوں کے کو ماحولیاتی تبدیلی میں بچائو دینا مشکل ہو گابلوچستان کا آدہ حصہ کوسٹل ایریا شمار ہے سمندر بھی ایک بڑے پیمانے پر مرین کا کو بھی ماحول دینا ہو گا ساینس کا آنے سے ہماری مرین کو بھی خطرہ لایق ہے جس کے لئے ہمیں ابھی ماہرین ،اساتذہ اور طلبا کے ذریعے مدد لینی ہو گئی تاکہ ہم سمندی مرین بچائو اور ماحولیاتی تبدیلی مقابلہ اور کرسکیں گئے اس کے محکمہ ادارہ تحفظ ماحولیات حکومت بلوچستان نے ہر اضلاع میں اپنی محکمہ۔

(جاری ہے)

تعلیم کی مدد آگاہی۔مہم شروع کی ہوئی ہیں اس کے شاپر بیگ جلد پابندی لگائیں گئے شاپر کیخاتمہ سے ماحول میں بہتری آسکتی ہے اس موقع پر وائس چانسلر لسبیلہ یونیورسٹی ڈاکڑ دوست محمد بلوچ ،پاکستان کوسٹ گارڈ مرین اسکورٹی ایجنسی کے کمانڈر سمیع وحید،ایڈشنل سیکرٹری جہانگیر خان کاکڑ،ڈائریکٹر جنرل ماحولیات عبدالولی کاکڑ،ڈائریکٹر ٹیکنکل محمد خان اوتمان خیل ، ڈپٹی ڈائریکٹر لسبیلہ عمران اور دیگر پروفسرز شریک تھی

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں