ساکران منشیات کا گڑھ بن چکا حب سمیت کراچی کے مختلف علاقوں سے منشیات کے عادی افراد نے ساکران کا رخ کرلیا
بدھ 22 ستمبر 2021 19:00
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ساکران منشیات کا گڑھ بن چکا ہے مختلف علاقوں میں منشیات کو مخروع دھندہ چل رہا ہے زرعی باغیچہ منشیات کے عادی افراد کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن چکا زرائع کے مطابق ساکران میں منشیات فروشی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ اب حب اور ساکران سمیت کراچی کے مختلف علاقوں سے منشیات کے عادی افراد نے بھی ساکران کا رخ کرلیا ہے دوسری جانب ساکران میں مضر صحت گٹکا اور ماوا کا کاروبار بھی پولیس کی مبینہ سرپرستی میں عروج پر اس سلسلے میں بتایا جاتا ہے ساکران کے ایک زرعی باغیچے میں گٹکا اور ماوا تیار کرکے ساکران سمیت شاہ نورانی اور سارونہ تک سپلائی کی جارہی ہے ساکران میں منشیات اور مضر صحت گٹکا اور ماوا کی لت میں پڑ کر نوجوان نسل تباہ لہورہی ہے جبکہ ساکران پولیس علاقے میں سماجی برائیوں کے خاتمے کے بجائے چھالیہ،ڈیزل اور پانی کے ٹینکروں سے مبینہ وصولی میں مصروف ہے ساکران کے عوامی حلقوں نے آئی جی پولیس بلوچستان سے اپیل کی ہے کہ ساکران میں منشیات اور گٹکا ماوا جیسے سماجی برائیوں کے خاتمے کے لئے اقدامات کریں چھالیہ ڈیزل سے مبینہ بھتہ وصولی میں مصروف پولیس آفیسران کے خلاف قانونی کاروائی کرکے ساکران کے نوجوانوں کو تباہی سے بچائیں۔
لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گوٹھ حاجی اللہ ڈنہ چنہ کا دورہ
لسبیلہ کی عوام نے الیکشن میں دن رات جہدوجہد کر کے مجھے کامیاب بنایا ،احسان زندگی بھر نہیں بھول سکتا، ..
ضلع لسبیلہ کے پہاڑوں پر انتہائی نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
میر علی حسن زہری کے مشیر بننے سے حب کے عوام کی احساس محرومی دور ہونے میں مدد ملے گی،در بی بی بزنجو
پاکستان کوسٹ گارڈز کی ڈیزل، پٹرول ،ممنوعہ اشیاء کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے دوسرے اداروں کیساتھ مشترکہ ..
پی بی 22 ضمنی الیکشن ،میر زرین مگسی اور وڈیرہ محمد حسن لاسی جاموٹ میں انتخابی ملاکھڑے کا میدان سجے گا
ڈپٹی کنزرویٹر نے ٹینڈرز اپنے من پسند لوگوں کو دیکر حقداروں کو ان کے حق سے محروم کردیا ہے ، حبیب اللہ
مکران کوسٹل ہائی وے رسملان کے قریب مسافر کوچز میں تصادم ،17سے زائد افراد زخمی
لسبیلہ پرنسز آف ہوپ کےمقام پر گوادر ٹو کراچی ساحلی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا،اے ڈی سی لسبیلہ
اوتھل ،ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ،2افراد زخمی
اوتھل ،پو لیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل لفٹر کو دو گھنٹے کے اندر دھرلیا
لسبیلہ پولیس کی جانب سے شہید کانسٹیبل امین اللہ کے اعزاز میں ان کے گھر پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا
لسبیلہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت