اوتھل پولیس کی کارروائی، کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار سے بھاری مقدار میں چھالیہ برآمد،ملزم گرفتار

بدھ 15 جون 2022 00:08

اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2022ء) اوتھل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار سے بھاری مقدار میں چھالی برآمد کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ دوستین دشتی کی ہدایت پر ایس ایچ او اوتھل امین ساسولی نے پولیس ٹیم کوئٹہ سے کراچی جانے والی فیلڈر کار نمبرBXP.869 سے تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں چھالیہ برآمد کرکے ملزم فہیم ولد غوث بخش گرفتار کو گرفتار کرکے مزید کارروائی کے لئے ملزم کار اور چھالیہ کسٹم کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں