حالیہ سیلاب نے لسبیلہ سمیت بلوچستان بھر میں تباہی مچائی ہے،کئی افراد پانی میں بہہ گئے،فیصل ایدھی
جمعرات 4 اگست 2022 17:08
(جاری ہے)
انہوں نے مذید کہا کہ ہمارا ایدھی کا فلاحی ادارہ 1951سے پاکستان میں سماجی کام کررہا ہے فیصل ایدھی نے کہا کہ ہم نے پچھلے پانچ سال میں سترہ ارب ٹیکس دیا ہے حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ فلاحی اداروں میں ٹیکس معاف کیا جائے فلاحی ادرے ایدھی پر ٹیکس معاف کرے تو ان پیسوں سے کتنی کشتیاں اور گاڑیاں خرید سکتے ہیں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے کئی ایمبولینسز سندھ کراچی ا ور بلوچستان میں میں چل رہی ہیں حالیہ مون سون بارشوں نے کراچی میں بھی تباہی مچائی ہے انہوں نے کہا کہ ابھی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ روحانہ گل کاکڑ سے میری ملاقات ہوئی وہ کہہ رہی تھی کہ سندھ اور بلوچستان میں اگلے ہفتے میں وآپس بارشوں کی پیشن گوئی کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ وہ بارش کا بڑا خطرناک سسٹم ہوگا شہری اس بارش سے محتاط رہیں اور حفاظتی تدابیر اپنا کر نشیبی علاقوں سے نکل محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔
تاکہ ان کی جان و مال محفوظ رہیں۔فیصل ایدھی نے کہا کہ اس مصیبت کی گھڑی میں فلاحی ادارہ ایدھی آپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔اس موقع پر ایدھی لسبیلہ کے انچارج ڈاکٹر عبدالحکیم لاسی بھی موجود تھے۔لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مکران کوسٹل ہائی وے رسملان کے قریب مسافر کوچز میں تصادم ،17سے زائد افراد زخمی
لسبیلہ پرنسز آف ہوپ کےمقام پر گوادر ٹو کراچی ساحلی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا،اے ڈی سی لسبیلہ
اوتھل ،ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ،2افراد زخمی
اوتھل ،پو لیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل لفٹر کو دو گھنٹے کے اندر دھرلیا
لسبیلہ پولیس کی جانب سے شہید کانسٹیبل امین اللہ کے اعزاز میں ان کے گھر پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا
ایس ایس پی کیپٹن (ر) نوید عالم کی جانب سے پولیس شہداء کے خاندانوں میں تحائف اور عید پیکجز کی تقسیم
لسبیلہ ،اوتھل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
او تھل ،پو لیس کی کارروائی، مو ٹر سا ئیکل لفٹر گر فتا ر، چو ری شدہ مو ٹر سائیکل برآ مد
ہندو برادری کے مذہبی تہواروں پر پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے بہتری انتظامات کیے جائیں گے، ایس ایس پی ..
پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی، اعلی کوالٹی کی 164کلو گرام چرس برآمد کرلی
شہری پریشانی سے بچنے کے لیے گھر سے نکلتے وقت موٹر سائیکلوں وگاڑیوں کے کاغذات اپنے ہمراہ رکھیں، ڈی ایس ..
سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان زیر صدارت ڈینگی اور ملیریا کے حوالے سے اجلاس منعقد
لسبیلہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم