پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا سبزی منڈی فتح پور کا دورہ، بولی کے نظام کی مانیٹرنگ کی

اتوار 19 جنوری 2020 17:30

لیہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2020ء) گراں فروشی کے تدارک کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک شہباز حسین کھوکھر نے سبزی منڈی فتح پور کا دورہ کیا اور بولی کے نظام کی مانیٹرنگ کی اور مارکیٹ کے لیے نرخوں کا تعین کرایا، جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیاض احمدندیم، عمران ستار، آصف اقبال، خالد محمود نے لیہ، کروڑ، چوبارہ کے مختلف مقامات پر دوکانوں و مارکیٹوں کا معائنہ کیا اور خلاف ورزی کے مرتکب دوکانداروں پر 9ہز ار روپے جرمانہ عائد کیا۔

متعلقہ عنوان :

لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں