لیہ نجی تنظیم ہینڈز کی جانب سے بی زیڈ یو کیمپس میں عالمی ذہنی صحت کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

Anwar Shah انورشاہ جمعہ 8 اکتوبر 2021 17:23

لیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 اکتوبر2021ء) لیہ میں نجی تنظیم ہینڈز کی جانب سے بی زیڈ یو کیمپس میں عالمی ذہنی صحت  کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا پروگرام  میں مختلف شرکاء نے ذہنی صحت کے حوالے سے بات چیت کی مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل فیاض احمد ندیم اور بی زیڈیو  یونیورسٹی کیمپس کےاساتذہ اور طالب علم  تھے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شمولیت کی جس میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سپیشل ایجوکیشن سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور نجی تنظیموں کے سربراہان اور  افراد باہم  مزدوری نے شرکت کی ہینڈز کے ڈسٹرکٹ منیجر محمد جہانزیب کے صدر نے جو ذہنی صحت کا دن منانے کے حوالے سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ہیزل یہ میں امراض چشم کے حوالے سے کام کر رہی ہے جس میں نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے امراض چشم شعبہ اور میو ہسپتال لاہور کے اشتراک کے ساتھ لیہ کی عوام کے لیے کام کر رہے ہیں جس میں سی بی ایم کا تعاون حاصل ہے تمام شرکاء نے ذہنی صحت کے مسائل کو اجاگر کیا اور ذہنی صحت کے اہمیت کے حوالے سے بات کی جب ہم نے ہر بات کرتے ہوئے  
اس موقع پر شرکاء نے کہا کہ جب تک ہم ذہنی طور پر صحت مند نہیں ہوں گے تو ہم معاشرے میں انہیں ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے ادا نہیں کر سکتے
اور بتایا کہ ہماری ملکی ترقی کے لیے ذہنی طور پر صحت مند ہونا بہت ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :

لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں