ضلع بھر میں دفعہ144نافذ کردی گئی

جمعرات 9 اگست 2018 23:26

لیہ۔9 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2018ء) ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نسوانہ نے صوبائی حکومت کی ہدایت پر ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع بھر کی ریونیو حددو میں کسی قسم کا اسلحہ لہرانے و ہوائی فائرنگ کرنے یا بلالائسنس لے کرچلنے پر پابندی عائد کرد ی ہے۔

(جاری ہے)

یہ حکم فوری طور پر نافذالعمل ہوکر 4ستمبر تک موثر رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں