لیہ، پوسٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں طلباء کو حادثات سے بچائو ،محفوظ سفر کے لیے حفاظتی تدابیر پر لیکچر

منگل 23 اپریل 2019 23:29

لیہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) انچارج ڈسٹرکٹ پٹرولنگ پولیس انسپکٹر ساجد مسعود کی زیر نگرانی موبائل ایجوکیشن یونٹ پٹرولنگ پولیس کے ماسٹرٹرینر محمود الحسن گجر نے پوسٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں طلباء کو حادثات سے بچائو ،محفوظ سفر کیلئے حفاظتی تدابیر ایسے موضوع پر لیکچر دیا اور سڑک پر ہینڈ بلز تقسیم کئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انسپکٹر ساجد مسعود اور اظہر عباس نے بھی آگاہی دی۔

متعلقہ عنوان :

لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں