لیہ، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کا گندم خریداری مراکز ہیڈ وائرڑی، چوبارہ کا معائنہ

جمعرات 25 اپریل 2019 23:42

لیہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء)ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر غلام عباس نے باردانہ کی فراہمی کے سلسلہ میں گندم خریداری مراکز ہیڈ وائرڑی اور چوبارہ کا معائنہ کیا۔متعلقہ عملے کو ٹوکن کا اجراء و دیگر سہولیات کے لیے ہدایات دیں۔

لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں