لیہ میں شوگر ملز کو سیل کر دیا گیا

بدھ 6 اکتوبر 2021 21:01

لیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2021ء) لیہ میں شوگر ملز کو سیل کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق چینی حکومتی ریٹ پر فروخت نہ کرنے پر اے سی لیہ شیزا رحمان نے ایکشن لیتے ہوئے شوگر مل کو سیل کر کے مل کے مین گیٹ پر پولیس تعینات کر دی۔

متعلقہ عنوان :

لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں