سلطنت مغلیہ کے آخری شہنشاہ بہاد شاہ ظفر کی159ویں برسی آج منائی جائیگی

ہفتہ 6 نومبر 2021 17:30

سلطنت مغلیہ کے آخری شہنشاہ بہاد شاہ ظفر کی159ویں برسی آج منائی جائیگی
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2021ء) مغلیہ سلطنت کے آخری شہنشاہ بہاد شاہ ظفر کی159ویں برسی اتوار 7 نومبر اتوارکو ہو گی۔

(جاری ہے)

مغل بادشاہ بہاد رشاہ ظفر اکتوبر1775ء کوپیدا ہوئے ،وہ اپنے والد بادشاہ اکبر ثانی کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔بہادر شاہ ظفر سلطنت مغلیہ کے آخری شہنشاہ تھے وہ 7نومبر1862ء میں انتقال کر گئے۔

لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں