اسلام آباد میں کیٹگری اے کے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی میں خامیوں کا انکشاف
سیکیورٹی کے حالات کے پیشِ نظر خفیہ اداروں کی سیکیورٹی کے حالات پر توجہ دینے کی سفارش پیش
جمعرات 23 جون 2022 17:30
(جاری ہے)
انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ 18 پیرامیٹرز میں خرابیوں کا مشاہدہ کیا گیا جبکہ دیگر 8 پیرامیٹرز کوئی بہتری دیکھی گئی نہ ہی کو خرابی دیکھی گئی جس سیظاہر ہوتا ہے کہ متعلقہ حکام سیکیورٹی میں بہتری پر کوئی توجہ نہیں دے رہے ہیں۔
ملک کے موجودہ حالات اور سیکیورٹی کی صورتحال کے پیشِ نظر خفیہ اداروں نے سیکیورٹی کے معیارات پر توجہ دینے کی سفارش کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قبل ازیں فروری 2022 میں پنجاب میں ایک اور سیکیورٹی آڈٹ کیا گیا تھا جس کا مقصد اعداد و شمار کی جانچ پڑتال کرنا تھا جس میں انکشاف ہوا تھا کہ سیکیورٹی کے لیے بنائے گئے 33 میں سے صرف 6 پیرا میٹرز میں بہتری آئی ہے۔اس دوران 19 پیرامیٹرز میں خرابی کا مشاہدہ کیا گیا تھا جبکہ سیکیورٹی کے 14 پیرا میٹرز میں بہتری دیکھی گئی تھی نہ ہی خرابی سامنے آئی۔سیکیورٹی آڈٹ میں پنجاب بھر کے 4 ہزار 820 تعلیمی اداروں کا جائزہ لیا گیا جس میں 464 ادارے راولپنڈی ریجن میں ہیں۔یہ آڈٹ نومبر 2021 میں منعقد کیا گیا تھا جس میں سیکیورٹی کی بڑی خامیوں کا پردہ چاک ہوا تھا۔لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ججز کا خط، عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل
طوفانی بارشوں ،سیلاب میں این ایچ اے روڈ نیٹ ورک کو ٹریفک کیلئے فعال رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار ..
لیہ، خواجہ سرا کے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
لیہ، خواجہ سرا کے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
بارشوں سے پنجگور کے دہی علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصانات
ہنگامی بنیادوں پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں، حمزہ شفقات
بارشوںسے صوبہ کے مختلف علاقوںمیں کیسکوکے برقی تنصیبات اور کھمبوں کو نقصان پہنچا، کیسکو
چاغی میں طوفانی بارشوں سے دیواریں اور مکانات منہدم
لہہ ایپکس باڈی کل سے اسکانگ چو تھانگ تک احتجاجی مارچ کا آغازکرے گی
حالیہ شدیدبارشوںکی وجہ سے صوبہ کے مختلف علاقوںمیں کیسکوکے برقی تنصیبات اور کھمبوں کو نقصان پہنچاہے ..
لہہ ایپکس باڈی کا17اپریل کو اسکانگ چو تھانگ تک احتجاجی مارچ کا اعلان
لیہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا