8 سالہ بچی کو قتل کرکے جنگل میں پھینک دیا گیا، جانور لاش نوچتے رہے
لاش کا 30 فیصد حصہ جنگلی جانور نوچ کر کھا گئے،۔پولیس نے شک کی بنیاد پر قریبی عزیز کو گرفتار کر لیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 10 جون 2021 16:14
(جاری ہے)
ابھی قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی۔
پولیس واقعے کی تفتیش کر دی۔دوسری جانب مریدکے میں مریدکے نامعلوم افراد نے بارہ سالہ لڑکے کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش سڑک کنارے پھینک دی ۔ پولیس کے مطابق انہیں مریدکے جی ٹی روڈ صنعتی علاقہ کالاشاہ کاکو کی ایک ہائوسنگ سوسائٹی کے سامنے سے نامعلوم بارہ سالہ لڑکے کی لاش ملی ہے جسے نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرکے پھینکا ۔ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔علاوہ ازیں کراچی شہر کے مختلف علاقوں سے دوافراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق شارع نورجہاں کے علاقے نصرت بھٹوکالونی میں لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور موقع سے 35سالہ شخص کی لاش کو اپنے تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے عباسی اسپتال پہنچایا ،پولیس کے مطابق متوفی نشے کاعادی تھا اور نشے کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوا ہے۔ لانڈھی کے علاقے 89سے پولیس نے نشے کی عادی 45سالہ شخص کی لاش کو اپنے تحویل میں لیکرجناح بعدازاں قانونی کارروائی کے بعد سردخانے منتقل کردیالیاقت پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور کے سیاست دانوں کو پیغام ہے ہم ڈرنے والے نہیں، بلاول بھٹو زرداری
لیاقت پور،باپ کاچوری شکایت پر بیٹے پر تشدد، جانوروں کی طرح باندھ دیا
لیاقت پور،موٹر وے ایم فائیو پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق
خواتین کی ویڈیوز بنانے کے معاملے پر ٹک ٹاکر قتل کر دیا گیا
سینیٹ انتخابات میں تو صرف ٹریلر دکھایا تھا اب ہم اس کے خلاف عدم اعتماد لائیں گے،، بلاول بھٹوزر داری
مافیا حکومت چلا رہا ہے ، ادارے لوٹ کھسوٹ سے برباد ہو چکے ہیں،غزالہ جبیں
8 سالہ بچی کو قتل کرکے جنگل میں پھینک دیا گیا، جانور لاش نوچتے رہے
قومیت سے نجات اور پاکستانیت کو فروغ دیئے بغیر بلوچستان کی ترقی ناممکن ہے،رحیم آغا
قومیت سے نجات، تعلیم اور پاکستانیت کو فروغ دیئے بغیر بلوچستان کی ترقی ناممکن ہے،انجمن تاجراں بلوچستان ..
لاکھ کی گرانٹ کرپشن کی نظر ہو گئی علامہ اقبال ٹاؤن کا فیصل پارک مرمت کے بعد بھی کھنڈر کا منظر پیش کرنے ..
لیاقت پور، 15شوگر ملز کی منتقلی کا فیصلہ پر گنے کے کاشتکاروں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی
لیاقت پور ، شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے سے روکنے پر باراتی نے فائرنگ کر کے ایک بچی کے باپ کو موت کے گھاٹ ..
لیاقت پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری