لیاقت پور ، شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے سے روکنے پر باراتی نے فائرنگ کر کے ایک بچی کے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا
جمعرات 14 ستمبر 2017 22:30
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق لیاقت پور کے علاقہ چک 157 این پی کی بستی عاشق آباد میں حسین بخش نامی شخص کی بیٹی کی شادی کی تقریب تھی اس کی بارات نظام پور سے آرہی تھی کہ اس دوران مختار نامی باراتی نے ہوائی فائرنگ شروع کر دی مقتول محمد فاروق نے اسے فائرنگ کرنے سے منع کیا تو باراتی طیش میں آ گیا اور اس نے فاروق پر سیدھی فائرنگ کر دی جس سے محمد فاروق موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا.
اطلاع ملتے ہی چنی گوٹھ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش پوسٹمارٹم کے لیئے آر ایچ سی چنی گوٹھ منتقل کر دی. مقتول ایک بچی کا باپ بتایا گیا ہے۔لیاقت پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور کے سیاست دانوں کو پیغام ہے ہم ڈرنے والے نہیں، بلاول بھٹو زرداری
لیاقت پور،باپ کاچوری شکایت پر بیٹے پر تشدد، جانوروں کی طرح باندھ دیا
لیاقت پور،موٹر وے ایم فائیو پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق
خواتین کی ویڈیوز بنانے کے معاملے پر ٹک ٹاکر قتل کر دیا گیا
سینیٹ انتخابات میں تو صرف ٹریلر دکھایا تھا اب ہم اس کے خلاف عدم اعتماد لائیں گے،، بلاول بھٹوزر داری
مافیا حکومت چلا رہا ہے ، ادارے لوٹ کھسوٹ سے برباد ہو چکے ہیں،غزالہ جبیں
8 سالہ بچی کو قتل کرکے جنگل میں پھینک دیا گیا، جانور لاش نوچتے رہے
قومیت سے نجات اور پاکستانیت کو فروغ دیئے بغیر بلوچستان کی ترقی ناممکن ہے،رحیم آغا
قومیت سے نجات، تعلیم اور پاکستانیت کو فروغ دیئے بغیر بلوچستان کی ترقی ناممکن ہے،انجمن تاجراں بلوچستان ..
لاکھ کی گرانٹ کرپشن کی نظر ہو گئی علامہ اقبال ٹاؤن کا فیصل پارک مرمت کے بعد بھی کھنڈر کا منظر پیش کرنے ..
لیاقت پور، 15شوگر ملز کی منتقلی کا فیصلہ پر گنے کے کاشتکاروں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی
لیاقت پور ، شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے سے روکنے پر باراتی نے فائرنگ کر کے ایک بچی کے باپ کو موت کے گھاٹ ..
لیاقت پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم