لیاقت پور پولیس کا سرچ آپریشن ،7افراد گرفتار

جمعہ 24 مارچ 2017 11:45

لیاقت پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مارچ2017ء) لیاقت پور میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 7افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پولیس کے مطابق لیاقت پور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا آپریشن کے دوران سات افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سرچ آپریشن میں 52 گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 211افراد کی بائیو میٹرک کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

لیاقت پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں