لودھراں ،ْ ورکرز کنونشن میں نواز ،ْ شہباز ،ْ مریم اور حمزہ کی ایک ساتھ موجودگی ،ْ خاندانی اختلافات کا تاثر ختم
ہفتہ 17 فروری 2018 16:39
(جاری ہے)
ہفتہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن)کے زیر اہتمام حلقہ این اے 154میں لیگی ایم این اے اقبال شاہ کی جیت کی خوشی میں ورکرز کنونشن کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے عوام کا شکریہ ادا کر نے کیلئے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف ،ْ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ،ْ سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف شریک ہوئے ۔
چاروں رہنماء اس موقع پر خوشگوار موڈمیں نظر آئے ۔ چاروں رہنمائوں کی ایک ساتھ موجودگی نے خاندان میں اختلافات کا تاثر ختم کر دیا ۔یاد رہے کہ حلقہ این اے 154میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار اقبال شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کو 25ہزار سے زائد ووٹوں کی برتری سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی ہے۔لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لودھران، کانسٹیبل کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
نمبرداری کا تنازعہ ، بلوچ گروپ کے مسلح افراد کی فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق
جہانگیر ترین کی عوامی خدمات جاری ، یونین کونسل 360 ڈبلیو بی کی عوام کیلئے ایمبولینس عطیہ کر دی
لودھراں،50 سالہ ملزم کی 20 سالہ قوت گویائی سے کزن سے مبینہ زیادتی
میری 2 بہنیں اغوا ہیں ، پولیس مبینہ اغوا کاروں سے ساز باز ہے، صنم بی بی
ملتان سلطان کے کھلاڑی پولیو کے خاتمے کی مہم میں شریک ہونگے، علی ترین
جیت کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے باوجود پی ٹی آئی سے ایک اور نشست چھن گئی
پاک فوج ملک کی سلامتی اور سرحدوں کی حفاظت کی ضامن ہے، عبدالرحمان کانجو
لودھراں کے لوگوں کی بے لوث خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین
نگہبان رمضان پیکج کے تحت لودہراں کے مستحق 33 ہزار افراد میں راشن بیگ تقسیم
دارالامان لودہراں میں عالمی یومِ خواتین کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا
لودھراں،1 ارب 96 کروڑ سے پنجاب رورل سسٹین ایبل واٹر سپلائی اینڈ سینیٹیشن پروجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا
لودھراں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو