لودھراں ،ْ پی پی کے رہنما نے پی ٹی آئی کے امیدوار کی حمایت کر دی

اتوار 1 جولائی 2018 18:10

لودھراں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرزاناصر بیگ نے کہاہے کہ وہ عام انتخابات 2018 میں این اے 161 سے پی ٹی آئی امیدواروں کی حمایت کریں گے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر بیگ نے پی ٹی آئی کے این اے 161 سے امیدوار میاں شفیق اورپی پی 227 سے نواب امان کی حمایت کا اعلان کر دیاہے ۔

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں